یہ بلاگ تلاش کریں

Breaking

ہفتہ، 28 جولائی، 2018

جھنگ: الیکشن کے دن پولنگ ا سٹیشنز پر ڈیوٹی کرنے والے رضاکاروں نے پیسے نہ ملنے پر روڈ بلاک کر دیا ڈی ایس پی فاروق اعظم اور میڈم طاہرہ سیال کے درمیاں مزاکرات کامیاب ڈی ایس پی صاحب کی مسئلہ حل کرنے کی مکمل یقین دہانی۔

جھنگ: الیکشن کے دن پولنگ ا سٹیشنز پر ڈیوٹی کرنے والے رضاکاروں نے پیسے نہ ملنے پر روڈ بلاک کر دیا کچہری روڈ پر خواتین اور مرد رضاکاروں نے پیسے نہ ملنے پر دھرنا دے دیا 2100 روپے مقرر کئے گئے مگر صرف دو سو روپے دئیے مظاہرین نے کہا جب تک پیسے نہیں ملتے احتجاج جاری رہے گا دھرنے میں خواتین بھی شامل ہمیں ہمارا حق دیا جائے دھرنے میں موجود لوگوں میں عورتوں کی کثیر تعداد میں شرکت کی روڈ بلاک کردیا ڈی ایس پی صدر فاروق اعظم موقع پر پہنچے دھرنے میں ان کی سرپرست میڈم طاہرہ سیال سے ڈی ایس پی فاروق نے مزاکرات کیے اور یقین دہانی کرائی کہ آپ دھرنا ختم کریں اور سوموار کو میرے آفس آجائے انشاءاللہ آپ کا مسلہ حل کروا دونگا یقین دہانی پر میڈم طاہرہ سیال اور دھرنے میں شریک لوگوں ڈی ایس پی کے حق میں نعرے لگائے اور تالیاں بجائی اور دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں