عمران خان اب 11 اگست کی بجائے 15 اگست کو حلف اٹھائیں گے.
الیکشن کمیشن 7 اگست کو کامیاب ارکان اسمبلی کے نوٹیفکیشن جاری کریگا۔
9اگست تک آزادارکان کسی جماعت میں شمولیت یاآزادحیثیت برقرار رکھنے سے آگاہ کرینگے ،
10اگست کوخواتین ،اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پرکامیاب ارکان کانوٹیفکیشن جاری ہوگا،
11اگست کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں نومنتخب ارکان حلف اٹھائیں گے ،
11اگست کوہی سپیکر،ڈپٹی سپیکرکے عہدے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع ہونگے.
12اگست کوقومی اسمبلی کے سپیکر،ڈپٹی اسپیکرکیلئے انتخاب ہوگا۔
13اگست کووزیراعظم کے عہدے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جائیں گے.
اور ارکان قومی اسمبلی 15اگست کونئے وزیراعظم کا انتخاب کرینگے جبکہ 15اگست کو ہی نومنتخب وزیراعظم اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گےعمران خان اب 11 اگست کی بجائے 15 اگست کو حلف اٹھائیں گے
الیکشن کمیشن 7 اگست کو کامیاب ارکان اسمبلی کے نوٹیفکیشن جاری کریگا۔
ہفتہ، 4 اگست، 2018
عمران خان اب 11 اگست کی بجائے 15 اگست کو حلف اٹھائیں گے. الیکشن کمیشن 7 اگست کو کامیاب ارکان اسمبلی کے نوٹیفکیشن جاری کریگا۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں