یہ بلاگ تلاش کریں

Breaking

ہفتہ، 4 اگست، 2018

ملتان/ چیف جسٹس ثاقب نثار کا خطاب

ملتان/ چیف جسٹس ثاقب نثار کا خطاب جتنی محبت سے آپ نے مجھے بلایا اس سے کہی زیادہ میری آپ سے محبت ہے قائد اور لیاقت علی خان کے جانے کے بعد ملک میں صرف کرپشن نے راج کیا کرپشن کا خاتمہ نہ کیا گیا تو آنے والی نسلوں کو کچھ نہیں دے سکے گے کرپشن کو ملک اور معاشرے سے ختم کرنا ہوگا ہم نے کرپشن کے خلاف جہاد کرنا ہے ہم تعلیم کو کاروبار نہیں بننے دیں گے دیکھنا ہے ہم نے پاکستان کی اس طرح حفاظت کی جس طرح کرنی چاہئے کرپشن کا ناسور معاشرے میں پھیل چکا ہے تعلیم کی فراہمی ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے ملائشیا، چین اور کوریا بعد میں آئے اور ہم سے آگے نکل گے فنڈر صحت، تعلیم پر خرچ نہ ہو تو اس ترقی کا کیا فائدہ بنیادی حقوق کی وجہ سے ہفتے اور اتوار کو بھی کیسسز سنتا ہوں آنے والی حکومت سے پر زور مطالبہ ہے کہ وہ تعلیم کو زیادہ ترجیح دیں پاکستان ہمیں تعفے میں نہیں دیا گیا بڑی قربانیوں اور جدوجہد کے بعد حاصل ہوا ڈیموں کے بارے آوز اٹھانے پر سازش شروع ہوگئیں ڈیموں پر آواز اٹھائی تو گلگت بلتستان میں اسکول جلا دئیے گئے پاکستان میں تعلیم دی نہیں بیچی جاتی ہے اپنی اصلاح کرنے کے لئے خود سے وعدہ کرنا ہوگا ڈیم کے خلاف سازشوں کو کچلنا ہوگا اسپتالوں میں الٹراساؤنڈ کئی سالوں سے ناکارہ پڑے ہیں ہم نے کالا باغ ڈیم کو اپنے فیصلے میں بالکل مسترد نہیں کیا میری چھوٹی سی نواسی نے اپنی عیدی ڈیم کے لئے دے دی جس میں 5/ اور 10 روپے کے نوٹ بھی ہیں ڈیمز پاکستان کی بقا کے لئے ناگزیر ہیں کراچی میں پانی کا مسئلہ ٹینکرز معافیہ کی وجہ سے ہے پاکستان کے لئے جو کچھ نہیں ہوا وہ کرنے کی ضرورت ہے ڈیمز کو ہر صورت بنانا ہے عوام کو پہرہ دینا ہوگا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں