حلقہ این اے 114 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کرانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے فیصل صالح حیات کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا
دونوں امیدواروں میں ووٹوں کا فرق 5 فیصد سے کم ہو تو آر او درخواست پر دوبارہ گنتی کرانے کا پابند ہے ، وکیل فیصل صالح حیات
ہمارے کیس میں ریٹرننگ افسر نے دس پولنگ اسٹیشنز کے بعد دوبارہ گنتی کا عمل روک دیا، وکیل فیصل صالح حیات
کیا نتیجہ مرتب ہونے کے بعد یہ عدالت دوبارہ گنتی کرانے کا حکم دے سکتی ہے؟ جسٹس عامر فاروق
این اے 114 سے پی ٹی آئی کے کامیاب امیدوار صاحبزادہ محبوب سلطان کے وکیل عدالت میں پیش
دس پولنگ اسٹیشنز میں دوبارہ گنتی فیصل صالح حیات کی رضامندی کے بعد ہوئی، وکیل کامیاب امیدوار
ان دس پولنگ اسٹیشن کا انتخاب درخواست گزار کی مرضی سے کیا گیا، وکیل محبوب سلطان ایم این اے
جمعہ، 3 اگست، 2018
جھنگ:حلقہ این اے 114 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کرانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں