یہ بلاگ تلاش کریں

Breaking

جمعرات، 2 اگست، 2018

اٹھارہ ہزاری :ٹریلر موٹر سائیکل سوار کے اوپر سے گزر گیا ، تشویشناک حالت ، الائیڈ ہسپتال ریفر

ٹریلر موٹر سائیکل سوار کے اوپر سے گزر گیا ، تشویشناک حالت ، الائیڈ ہسپتال ریفر ، تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ لشاری کارہائشی عابد اپنے دوست موٹر سائیکل پر سوار روڈوسلطان جا رہے کہ روڈوسطان کے قریب ان کا موٹر سائیکل پھسلنے کے باعث وہ نیچے گر گئے اسی اثناءمیں پیچھے سے آنے والا ٹریلر ان کے اوپر سے گزر گیا جس کے نتیجہ میں دونوں دوست شدید زخمی ہو گئے جن میں ایک کو جھنگ جبکہ تشویشناک حالت کے پیش نظر عابد کو الائیڈ ہسپتال فیصل آباد ریفر کیا گیا جہاں پر اس کی حالت خطرے میں بیان کی جاتی ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں