حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے، قیمتوں میں 13 روپے فی لٹر اضافے کا امکان ہے۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے کرے گی۔
ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں تیرہ روپے فی لٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے، اس کے علاوہ پٹرول کی قیمتوں میں نو روپے دس پیسے فی لٹر، مٹی کے تیل کی قیمت میں چھ روپے دو پیسے فی لٹر اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں چھ روپے فی لٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے-
نئی قیمتوں پر عملدرآمد یکم نومبر سے ہوگا۔
منگل، 30 اکتوبر، 2018
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے، قیمتوں میں 13 روپے فی لٹر اضافے کا امکان ہے۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں