سرگودھا میں ظلم کی انتہا ہو گئی۔۔۔۔۔
پھلروان کے نواحی علاقے دھوری میں ظلم کی انتہا بیٹے نے اپنے سگے باپ کو قتل کردیا
ملزم اعجاز اپنے والد سے زبردستی زمین اپنے نام کروانا چاہتا تھا والد کی انکاری پر اعجاز نے اپنے والد کو قتل کردیا۔
اعجاز نے 12 بور بندوق سے فائرنگ کر کے اپنے والد کو قتل کیا
مقتول کی شناخت محمد امیر جبکہ قاتل کی شناخت اعجاز کے نام سے ہوئی ہے۔
ہفتہ، 10 نومبر، 2018
سرگودھا میں ظلم کی انتہا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں