خوشخبری خوشخبری خوشخبری۔۔۔۔۔۔۔۔۔
4نیوز ایچ ڈی پر آج سے ہوگا رومن اردو کا فیچر ۔۔۔۔
رومن اردو کا فیچر کا ہمارے صارفین کو فائدہ یہ ہوگا کہ اگر وہ بھی ہماری ویب سائٹ پر اپنی تحریر پبلش کرنا چاہے گے اور اردو سکرپٹ میں لکھ نہیں سکتے تو آسانی سے رومن اردو میں لکھ کر ہمیں بھیج دیں گے اور ہم انکی تحریر کو لوگوں تک پہنچائے گے۔۔۔
اس کا ایک اور فائدہ یہ بھی ہوگا کہ وہ لوگ جو اردو سکرپٹ کو پڑھ نہیں سکتے ان لوگوں کو بھی ہماری اور اپکی تحریر با آسانی پہنچ جائے گی۔
تو دیر کس بعد کی ابھی بھیجے اپنی تحریر ہماری ای میل پر یا ہماری فیسبک پیج پر ہم سے رابطہ کرے
شکریہ
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں