لاہور قلندرز کا قلندر حارث روف نے بگ بیش میں تباہی مچائی ہے۔ایک میچ میں ہیٹ ٹرک بھی کیا اور اس وقت وکٹوں کی لیسٹ میں 15 وکٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر بھی ہے۔
دوسری طرف ٹیم والوں نے حارث روف کے ساتھ نیٹ میں پریکٹس سے انکار کیا ہے ٹیم کپتان میکسول اور دوسرے بلے بازوں کا کہنا ہے کہ حارث روف تیز باؤلر ہے نیٹ میں حارث کا مقابلہ کرنا آسان نہیں اور انجری ہو سکتی ہے۔
اس لئے حارث روف پر نیٹ میں کھیلنے پر پابندی عائد کردی گئ ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں