یہ بلاگ تلاش کریں

Breaking

پیر، 25 دسمبر، 2017

میونسپل کمیٹی آفس اٹھارہ ہزاری میں ایک پروقارتقریب کا اہتمام،کیک کاٹا گیا،ملکی سلامتی کے لیے اجتماعی دعابھی کروائی گئی

اٹھارہ ہزاری(نامہ نگار4نیوزایچ ڈی)اٹھارہ ہزاری میں قائداعظم محمد علی جناح کا یوم ولادت بڑے عقیدت واحترام سے منایا گیا اس سلسلے میں میونسپل کمیٹی آفس اٹھارہ ہزاری میں ایک پروقارتقریب کا اہتمام کیا گیا چیئرمین ایم سی اٹھارہ ہزاری حبیب الرحمن چیلہ اور وائس چئیرمین میاں منیر احمد نے کیک کاٹاتقریب میں پاکستان کی ترقی وخوشحالی کے لیے اجتماعی دعا بھی کروائی گئی۔تقریب میں ڈاکٹر ارباب سکندر،مخدوم ظفر احمد گوشی ،مہر اسحاق جھبانہ ،میاں نوید چیلہ،مخدوم عامرمجاور،نوید بخاری،محمد حسین سینی ،چوہدری عاشق سمیت دیگر معززین علاقہ نے شرکت کی ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں