یہ بلاگ تلاش کریں

Breaking

جمعرات، 15 فروری، 2018

پاکستان پیپلز پارٹی ضلعی جوائنٹ سیکرٹری جھنگ

پاکستان پیپلز پارٹی ضلعی جوائنٹ سیکرٹری جھنگ میاں ناصر چیلہ سیال نے عوام کے ہمراہ احتجاج کرتے ہوے کہ چیف جسٹس آف پاکستان سے پرزور اپیل کی ہے کہ ہمارے ساتھ بہت بڑا ظلم کیا جارہا ہے جھنگ اور شورکوٹ کینٹ ریلوے لائن کے دونوں اطراف ریلوے کی حدود سے الگ ضلع کونسل جھنگ کی سڑکیں موجود ہیں جو ہمارے گاوں تک پکی سڑک ریلوے لائن ےساتھ شورکوٹ کینٹ کو جا رہی ہے اگلے کچھ سڑک کچی ہے عوام کو شورکوٹ کینٹ جانے کے لے سڑک یہ ہی درکار تھی جو کہ موٹروے گزرنے سے ریلوے لائن کے اوپر سے موٹروے تو گزاری جا رہی ہے جبکہ سائڈ پر راستہ جو ضلع کونسل کی سرکاری سڑک خسرہ نمبر160,162 پر ریونیو ریکارڈ ماجود ہے برجی نمبر 700+103 پر ضلع کونسل اور عوام کی گزر گاہ کو بند کرنے کی ڈپٹی ڈائریکڑ این ایچ اے موٹروے ایم 4 چوہدری انیس پوری طاقت اور بدمعاشی کے ساتھ عوام کو دھمکیاں دے کر کام جاری کر رکھاہے این ایچ اے اسلام آباد کو بھی ایک سال قبل 17 /2 /16 کو درخواست گزاری گئی کوئی عمل درآمد نہ ہونے پر لاہور ہائیکورٹ رجوع کیارٹ پٹیشن نمبر17/ 60969 دائر کی جس پر درخواست پر عمل کرنے کا حکم ہوا جو این ایچ اے ڈپٹی چوہدری انیس ٹوبہ نے حکم کو نہ مانتے ہوے عدلیہ کو غلط رپورٹ تیار کرکے بیجھوا دی جس پر توہین عدالت دائر کر دی گئی فیصلہ کاپی نہ دینے پر دوبارہ رٹ پٹیشن نمبر18/ 132394 دائر کی گئی ہائیکورٹ نےپینڈنگ درخواست پر حکم جاری کیا جس کو ڈپٹی ڈائریکڑ ٹوبہ چوہدری انیس برہم ہوگئے اور دھمکیاں دینی شروع کر دی ضلع کونسل جھنگ کا راستہ نہ دینے سے صاف انکاری ہوگئے ہیں مورخہ 13 فروی 2018 کو اسلام آباد چئرمین این ایچ اے جناب جواد رفیق ملک صاحب کو دوبارہ تمام حالات واقعات سے آگاہ کیا گیا درخواست نمبر 18 /835 دائر ہوئی اور چار دن کے اندر رپورٹ طلب کرنے کا حکم جنرل منیجر فیصل آباد کو ہوا تو ڈپٹی ڈائریکڑ ایم 4 ٹوبہ چوہدری انیس نے زبردستی عوامی راستہ مٹی ڈالنا مزید تیز کر دی ہے جس پر عوام نے آج احتجاج کیا اور مطالبہ کیا ہے کہ غیر آئنی غیر قانونی طور پر راستہ عوام کا بند کیا جا رہاہے ضلع کونسل چئرمین جھنگ نواب بابرخان سیال چیف آفیسر کونسل جھنگ ریاض گجر ڈپٹی کمشنر جھنگ مدثر ریاض ملک اسٹنٹ کمشنر شورکوٹ چوہدری ارشرف گجر حلقہ ایم این اے صاحبزادہ نزیر سلطان حلقہ ایم پی اے مہر خالد محود سرگانہ پی پی 79 سیمت دیگرآفسران خاموشی اختیار کیے ہوٙے ہیں اگر راستہ بند ہو گیاتو شورکوٹ کینٹ اور وریام والا دیگر چکوک 488,487,486,489,490,490,491,492,493,404,406,و دیگر گاوں سے رابطہ منقطع ہو جائے گا سی پیک کے منصوبے پر مزید دوشواری کا سامنا عوام کو کرنا پڑے گا اہم ایشوچک نمبر 490 چیلیانوالہ شورکوٹ سے گزرنے والی موٹروے ایم فور برجی نمبر700+ 103 پر عوام کاراستہ غیرآئنی غیر قانونی طور پر بند کیا جا رہا یے جسے ایک سال سے لاہور ہائیکورٹ سے بھی دو بار ریٹ پٹیشن فائل ہو چکی ہیں ڈپٹی ڈاریکٹر موٹروے ایم فور ٹوبہ چوہدری انیس ہٹ دھرمی کررہا ہے عدالت کے فیصلے کو بھی نہیں مان رہا اور دو دن پہلے چئرمین این ایچ اے نے رپورٹ چار دن میں طلب کرنے کا حکم دیا تو بجائے رپورٹ کے ڈپٹی ڈرایکٹر موٹروے چوہدری انیس نے کام شروع کروا دیا ہے کوئی اس ایشو کو اسلام آباد تک عوام کی آواز پنچائے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں