بجلی بند رہے گی
فیسکو آپریشن اٹھارہ ہزاری مہر ساجد پرویز سدھانہ کی اطلاع کے مطابق لائنوں کی توسیع و مر مت کے کام کے سلسلے میں 15فروری کو رشید پور اور اٹھارہ ہزاری فیڈر 17فروری ماڑی شاہ سخیرہ اور اٹھارہ ہزاری فیڈر جبکہ 21٬19اور24فروری کو بھی اٹھارہ ہزاری فیڈر پر بجلی کی سپلائی صبح 9بجے سے دوپہر 1بجے تک بند رہے گی
بدھ، 14 فروری، 2018
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں