یہ بلاگ تلاش کریں

Breaking

منگل، 6 مارچ، 2018

اٹھارہ ہزاری:غلام حسن بھٹی مرحوم کی قل خوانی میں اہم سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت

اٹھارہ ہزاری:نامہ نگار معروف سماجی شخصیت رائے افتخار حسین بھٹی کے دادا غلام حسن بھٹی مرحوم کی قل خوانی گزشتہ روز چک10/1تھل میں ادا کی گئی جس میں چیئرمین ضلع کونسل جھنگ بابر علی خان سیال،وائس چیئرمین محمد اقبال خان،ایم پی اے خالد سرگانہ،سابق ایم پی اے فیصل حیات جبوآنہ، ضلعی چیئرمین بھکر سردار احمد نوازنوانی،چیئرمین یو سی ڈھینگانہ سردار مختار خان،ایم پی اے سردار شہاب الدین کے بھائی سردار سیف الدین،ایم پی اے قیصر خان مگسی کے بھائی سردار ناصر خان،ظہور خان مگسی انسپکٹر سپیشل برانچ،رائے امین بھٹی،ایس ایچ او نوید چوہدری ،چیئرمین خضر خان بلوچ،منور علی خان جبوآنہ اور دیگر اہم سیاسی وسماجی شخصیات سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اس موقع پر مرحوم کیلئےْ قرآن خوانی و اجتماعی دعائے مغفرت کی گئی اور ان کے بیٹے رائے مختار بھٹی کی دستار بندی بھی کی گئی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں