یہ بلاگ تلاش کریں

Breaking

ہفتہ، 5 مئی، 2018

اٹھارہ ہزاری:ڈپٹی ڈی ایچ اوتحصیل اٹھارہ ہزاری کی مختلف علاقوں میں اچانک کاروائی ۔چار عطائیوں کو میڈیسن پریکٹس میں ملوث پا کر ان کے کلینک سیل۔کر دیے

اٹھارہ ہزاری:ڈپٹی ڈی ایچ اوتحصیل اٹھارہ ہزاری کی مختلف علاقوں میں اچانک کاروائی ۔چار عطائیوں کو میڈیسن پریکٹس میں ملوث پا کر ان کے کلینک سیل۔کر دیے تفصیلات کے مطابق آج ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر اظہر حسین نے اٹھارہ ہزاری کے علاقوں آستانہ،کوٹ شاکر اوربلہڑ میں کاروائی کرتے ہوئے چار عطائیوں امتیاز،رمضان،غلام حسین اورعلی کے کلینک سیل کردئے۔ڈاکٹر اظہر حسین خان نے اس موقع پر کہا کہ عطائیت کے خلاف حکومت نے سخت کارروائی کی ہدایت کر رکھی ہے کسی کو شہریوں کے علاج کے بہانے ان کی جان سے کھیلنے کی اجازت ہر گز نہیں دی جائے گی عطائیوں کی وجہ سے عوام میں خطرناک بیماریاں پھیل رہی ہیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں