اقراء پبلک ہائی سکول درگاہی شاہ کے جماعت ہشتم کے طالبعلم رب نواز نے PECامتحان میں 468نمبر حاصل کر کے تحصیل میں پہلی پوزیشن پوزیشن حاصل کی جس پر سکول ہذا میں منعقد پر وقار تقریب میں طالبعلم کو پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر انعام سے نوازا گیا ، اس موقع پر رب نواز نے کہاکہ کامیابی کا تمام تر سہرا والدین کی دعاؤں اساتذہ اور سر براہ ادارہ صفدر حسین کی شب و روز محنت کو جاتا ہے جبکہ ایم ڈی اقراء پبلک ہائی سکول صفدر حسین نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہمارا مقصد علاقہ میں شرح خواندگی کو بڑھانا اور تمام بچوں کو اعلیٰ تعلیم کے ساتھ بلند کردار، حسن اخلاق کی دولت سے نوازنا ہے ، یہ سکول علاقہ میں علم کی سنہری کرنیں بکھیرنے میں اپنا کردار اداد کرتا رہے گا اور آئندہ اس سے بھی بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرے گا ۔۔,
ہفتہ، 5 مئی، 2018
اقراء پبلک ہائی سکول درگاہی شاہ کے جماعت ہشتم کے طالبعلم رب نواز نے PECامتحان میں 468نمبر حاصل کر کے تحصیل میں پہلی پوزیشن پوزیشن حاصل کی
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں