یہ بلاگ تلاش کریں

Breaking

منگل، 15 مئی، 2018

اٹھارہ اور اسکے گردونواح میں شام کے وقت تیز آندھی کے ساتھ موسلا دھار بارش

اٹھارہ ہزاری (نامہ نگار)اٹھارہ اور اسکے گردونواح میں شام کے وقت تیز آندھی کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی جس سے موسم مزید ٹھنڈا ہو گیا تیز آندھی سے سائن بورڈ اور درخت وغیرہ گر گئے جبکہ کئی علاقوں میں بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں