یہ بلاگ تلاش کریں

Breaking

منگل، 15 مئی، 2018

اٹھارہ ہزاری;  بھکر روڈ پرموٹر سائیکل سے گرنے سے دو طالبعلم شدید زخمی

اٹھارہ ہزاری (نامہ نگار)  بھکر روڈ پرموٹر سائیکل سے گرنے سے دو طالبعلم شدید زخمی نواحی علاقہ ڈال موڑ کے پرائیویٹ سکول کا کلاس ششم کا طالبعلم ثقلین چھٹی کے بعد چناب کالج سکول اٹھارہ ہزاری کے دوسری جماعت کے اپنے عزیز طالبعلم محبوب کو ساتھ لیکر گھر جا رہا تھا کہ واصو کے قریب انکی موٹر سائیکل بے قابو ہو کر گر گئی جس سے دونوں طالبعلم سڑک پر گرنے سے شدید زخمی ہو گئے جنہیں مقامی لوگوں نے ٹی ایچ کیو ہسپتال اٹھارہ ہزاری پہنچایا جہاں سے ثقلین کو مزید طبی امداد کیلئے جھنگ ریفر کر دیا گیا 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں