یہ بلاگ تلاش کریں

Breaking

اتوار، 29 جولائی، 2018

اٹھارہ ہزاری / دوبارہ گنتی شروع ,اٹھارہ ہزاری : این اے 114 کے 5 پولنگ اسٹیشنز کی دوبارہ گنتی شروع کردی گئی ، ریٹرننگ آفس ذرائع, رپورٹ میاں ابوتراب ترابی

اٹھارہ ہزاری / دوبارہ گنتی شروع اٹھارہ ہزاری : این اے 114 کے 5 پولنگ اسٹیشنز کی دوبارہ گنتی شروع کردی گئی ، ریٹرننگ آفس ذرائع ہفتہ کے روز 5 پولنگ اسٹیشنز کی گنتی میں مخدوم فیصل صالح حیات کے 38 ووٹ بڑھ گئے تھے ووٹوں کی گنتی میں فرق آنے کی صورت میں مزید پولنگ اسٹیشنز کی گنتی کی جا ئے گی اس حلقے سے پی ٹی آئی کے صاجبزادہ محبوب سلطان پی پی پی کے فیصل صالح سے جیتے تھے صاحبزادہ محبوب سلطان نے 106043 اور مخدوم فیصل نے 105454 ووٹ حاصل کئے دونوں امیدواروںکے درمیان جیت کے ووٹوں کا فرق 589 ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں