پنجاب کے تھانے اب تھانے نہیں رہیں گے بلکہ۔۔۔۔دادرسی کا مرکز بنیں گے۔۔۔.
آئی جی پنجاب کلیم امام نے صوبہ بھر کے تھانوں کی حالت سنوارنے کی ٹھان لی۔..
آئی جی پنجاب کلیم امام نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں 6لاکھ روپے فنڈز فی تھانہ کو دینے کا فیصلہ کیاہے، جو تھانوں کی تزئین و آرائش پر خرچ کیے جائیں گے، آئی جی کے مطابق تھانوں میں الگ لیڈیز روم، ویٹنگ روم اور باربر شاپس بھی بنائی جائیں گی۔ اعلیٰ افسران تھانوں کے دورے کر کے رپورٹ بھی پیش کریں گے۔..
آئی جی پنجاب نے تھانوں میں تمام تر سہولیات کی فوری فراہمی کی ہدایت بھی کی ہے، آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ پولیس کوعوام دوست اور مثالی فورس بنایا جائے گا۔شہری کی درخواست پر مقدمہ درج نہ کرنیوالے ایس ایچ او کے وجہ بتانے کو بھی لازم قرار دیا گیا ہے۔.
جمعرات، 2 اگست، 2018
پنجاب کے تھانے اب تھانے نہیں رہیں گے بلکہ۔۔۔۔دادرسی کا مرکز بنیں گے۔ آئی جی پنجاب کلیم امام
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں