اٹھارہ ہزاری ( نامہ نگار) جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا حوالات پہنچ گیا ، تفصیلات کے مطابق پٹرولنگ پولیس ماڑی شاہ سخیرہ کے شفٹ انچارج جاوید اقبال اپنے اہلکاروں کے ساتھ امام رضا چوک پر موجود تھا مشکوک جان کر ایک موٹر سائیکل سوار کو روکا کر اسے چیک کیا تو نمبر پلیٹ جعلی نکلی جس پر موٹر سائیکل سوار عرفان ولد ذوالفقار کو تھانہ کوٹ شاکر پولیس کے حوالے کر کے مقدمہ نمبری 58/19 درج کروا دیا ہے
منگل، 7 مئی، 2019
اٹھارہ ہزاری:جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا حوالات پہنچ گیا ، تفصیلات کے مطابق پٹرولنگ پولیس ماڑی شاہ سخیرہ کے شفٹ انچارج جاوید اقبال
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں