آئی سی سی نے نئی رینکنگ جاری کردی:
آئی سی سی کی نئ رینکنگ انڈیا اور سری لنکا کے درمیان ہونے والی ٹی 20 سیریز کے بعد منظرپر آئی ہے۔جس کے مطابق پاکستان کے بلے باز بابر اعظم بیٹسمینوں میں نمبر ون پوزیشن پر برقرار ہے۔
دوسری طرف بولنگ میں پاکستانی عماد وسیم 4 نمبر پر جبکہ شاداب خان 8 نمبر پر ہے۔
افغانستان کے محمد نبی آل راؤنڈر پرفارمنس میں پہلی پوزیشن پر نمایاں رہے۔یاد رہے کہ کوئی بھی پاکستانی آل راؤنڈر ٹاپ 10 میں جگہ نہیں بنا سکے۔
پاکستان کیلئے بابر اعظم کسی معجزے سے کم نہیں تینوں فارمیٹ میں ٹاپ 10 میں شامل بابر اعظم پاکستانی شائقین کے دلوں میں بسے ہوئے ہیں۔
T20 Batting Rankings 2020
T20 Bowling Rankings 2020
T20 All Rounders Rankings 2020
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں