یہ بلاگ تلاش کریں

Breaking

ہفتہ، 11 جنوری، 2020

ویرات کوہلی نے سابق آسٹریلین کیپٹن رکی پونٹنگ کی رکارڈ توڑ دی


ویرات کوہلی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا:

ویرات کوہلی نے پونے میں کھیلی جانے والی ٹی 20 میچ میں رکی پونٹنگ کی رکارڈ توڑ ڈالی۔

ویرات کوہلی نے 11 ہزار رنز بنا کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔
ویرات کوہلی نے 11 ہزار رنز بطور کپتان 196 اننگز میں بنا ڈالی اس سے پہلے یہ رکارڈ رکی پونٹنگ کے پاس تھا۔
رکی پونٹنگ نے بطور کپتان 11 ہزار رنز 252 اننگز کھیل کر بنائے تھے۔

11 ہزار رنز مکمل کرنے والے تیز ترین کپتان بلے باز:

*ویرات کوہلی ۔۔۔۔196 اننگز
*رکی پونٹنگ ۔۔۔۔۔252 اننگز
*گرائم سمیتھ۔۔۔۔۔264 اننگز
*الان بارڈر ۔۔۔۔۔۔۔۔316 اننگز
*دھوبی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔324 اننگز
*سٹیفن فلیمنگ۔۔333 اننگز


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں