یہ بلاگ تلاش کریں

Breaking

اتوار، 12 جنوری، 2020

ایران امریکہ کشیدگی کم کرنے کی پکوشش،شاہ محمود قریشی دورے پر روانہ

ایران امریکہ کشیدگی۔۔۔۔۔۔پاکستان کی امن کیلئے کوششیں تیز شاہ محمود قریشی دورے پر روانہ ہوگئے۔

ایران امریکہ کی حالیہ کشیدگی سے پوری دنیا متاثر ہو رہی ہے۔تیل کے قیمتوں میں تیزی دکھائی گئ ۔امریکہ آسٹریلیا اور دیگر ممالک کی اسٹاک ایکسچینج منڈی کا شکار ہوگئے ہیں۔

صورتحال کی پیش نظر پاکستان کی امن کی کوشش برقرار ایران اور امریکہ کی کشیدگی کو کم کرنے کیلئے پاکستانی وزیر خارجہ ایران،سعودی اور امریکہ کے دورے پر روانہ ہوگئے۔

وزیر خارجہ ایران میں ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف سے ملاقات بھی کریں گے۔اپنے خیالات سے آگاہ کر دیا جائے گا۔
ایران کے بعد شاہ محمود قریشی سعودی اور امریکہ کے دورے پر روانہ ہہونگے اور اپنی موقف کو بھی پیش کریں گے۔
یاد رہے کہ پاکستان نے اپنا موقف دنیا کو پہلے ہی بتا دیا ہے کہ پاکستان اب کسی کی بھی جنگ میں شامل نہیں ہوگا ۔
پاکستان کسی بھی فریق کا ساتھ نہیں دیگا۔پاکستان امن کیلئے کوششیں برقرار رکھے گا۔
وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ خطہ کسی نئ جنگ کا متحمل نہیں ہوسکتا۔

ہماری دعا ہوگی کہ جلد از جلد کشیدگی ختم ہو جائے اور خطہ میں امن قائم ہو جائے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں