یہ بلاگ تلاش کریں

Breaking

اتوار، 12 جنوری، 2020

ایران نے برطانیہ کی سفیر و گرفتار کر لیا۔۔۔۔تصویر کھینچنے پر گرفتار کر لیا گیا۔


ایران میں مظاہرے جاری ہے تصویر کھینچنے پر برطانیہ کی سفیر کو گرفتار کر لیا ۔۔۔۔۔۔پھر کیا ہوا ؟

یو کرائن کا طیارہ ایرانی میزائل سے کچھ دن قبل تباہ ہوا جس میں 176 افراد سوار تھے۔سارے مسافر ہلاک ہوگئے تھے۔

امریکہ اور کینیڈا نے الزام ایران پر لگایا پہلے تو ایران نے الزامات کو مسترد کر دیا لیکن بعد میں تحقیق کی گئ تو الزامات درست ثابت ہوئے اور ایران نے اعتراف کرلیا۔

مسافر طیارے میں کینیڈا،یوکرائن،ایران اور دیگر ممالک کے مسافر سوار تھے۔

متاثرہ خاندان اور ایران کے لوگوں نے ایران کی حکومت کے خلاف مظاہرے شروع کئے اور ایرانی حکومت سے استعفی کا مطالبہ کر دیا۔مظاہرے میں موجود برطانیہ کی سفیر جو تصویریں کچھوا رہی تھی کو ایران نے گرفتار کر لیا جو لہ بعد میں رہا کر لیا گیا۔
ایران کے اس اقدام پر برطانیہ اور امریکہ کا سخت رد عمل سامنے آگیا ہے۔ادھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ٹوئیٹر اکاونٹ پر ٹوئت کرتے ہوئے ایرانی مظاہرین کو حمایت کی پیغام بھی دے دی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں